Description
بلیو ایریا میں پراپرٹی کے کام کیلئے سروے سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔۔
اپنا موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے۔
تعلیم : میٹرک ، ایف اے
تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔ اسلام آباد کے جی اور ایف سیکٹرز سے آگاہ ہو۔
آفس ٹائم: صبح 10 تا شام 6 بجے
چھٹی: اتوار
تنخواہ/کمیشن: انٹرویو کے وقت بتائیں گے
اپنا سی وی اس نمبر پر بھیجیں
(View phone number)
Note ;
office work ke liye female bi apply kr skti hi apni CV whatsup kr dye please